Greengold Traders
Shifa jhuriyan (شفاء جھریاں)
Shifa jhuriyan (شفاء جھریاں)
Couldn't load pickup availability
Product Details:~
Shafay Jhuria (Wrinkle Remedy)
Benefits:
- Removes wrinkles from face, hands, and neck
- Permanently tightens open pores
- Eliminates acne
- High-quality antiseptic properties
- Tightens facial skin
Usage:
- Apply daily or with 1-2 day gaps, depending on skin type and needs
- If irritation occurs, take a 2-3 day break (due to antiseptic ingredients)
Results:
- Women see results within 3 days
- Men may see results after a few days
- Individuals in marketing or cooking professions may see results within 2-3 weeks
Properties:
- Pure herbal formula
- Free from artificial ingredients -
Application Method:
1. Apply 5-15 drops on the face at night, as needed.
2. Gently absorb into the skin.
3. Wash face with plain water in the morning.For Quick Results:
1. Take steam on your face at night to open pores.
2. Apply the serum after steaming.
شفائے جھریاں ۔یہ سیرم چہرے ہاتھوں اور گردن کی جھریوں کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔یہ کھلے مساموں کو ہمیشہ کے لیے ٹھیک کرتا ہے اور چہرے پر ایکنی کا خاتمہ بھی کرتا ہے یہ بہت اعلی درجے کا جراثیم کش ( antiseptic )ہے۔یہ سیرم بنیادی طور پر چہرے کی جلد کو ٹائٹ کرتا ہے اپ اس کو روزانہ یا ایک دو دن کے وقفے سے اپنی جلد کی ضرورت اور ساخت کے مطابق استعمال کریں اگر جلد پر جلن محسوس ہو تو دو تین دن کا وقفہ ضرور کریں کیونکہ اس میں اینٹی سیپٹک اجزاء شامل ہیں ۔یہ سیرم خواتین کو تین دنوں میں رزلٹ دینا شروع کر دیتا ہے تاہم مرد حضرات کو رزلٹ کچھ دنوں بعد ملتا ہے جو مرد و خواتین مارکیٹنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں یا جن حضرات کا کچن اور ڈسٹنگ ورک زیادہ ہے ان مرد و خواتین کو دو سے تین ہفتوں میں رزلٹ ملتا ہے۔شفائے جھریاں پیور ہربل ہے اور مصنوعی اجزاء سے پاک ہے
شفاءے جھریاں طریقہ استعمال ۔5 تا 15 قطرے اپنی ضرورت کے مطابق رات سوتے وقت چہرے پہ جذب کریں اور صبح سادہ پانی سے منہ دھو لیں . . جلدی رزلٹ کے لیے رات چہرے پر سٹیم لیں تاکہ مسام کھل جائیں اور پھر اس سیرم کو لگائیں
Share


mujy 10 saal sy juriyan thi is product ko use krky meri juriyan khtm hogai hain acha serum h