Greengold Traders
Herbal Gilos Oil (بالوں کی نشوونما کا تیل)
Herbal Gilos Oil (بالوں کی نشوونما کا تیل)
Couldn't load pickup availability
Product Details:~
"Gloss Hair Oil. We insist that you use only Gloss Hair Oil because it's hard to find another oil like it in the market. Every hair oil is usually made by cooking various herbs, whereas Gloss Hair Oil is prepared from the essence of herbs, i.e., the extract of herbs is obtained and mixed with a special oil to create this oil. That's why its benefits far surpass those of regular oils.
It:
- Eliminates dandruff
- Works effectively for alopecia
- Stops hair fall
- Prevents premature graying
- Strengthens thinning hair
- Overcomes dryness
- Adds shine to hair
- Promotes hair growth
گلوس ہیئر ائل ۔ہمارا اصرار ہے کہ اپ صرف اور صرف گلوس ہیئر ائل ہی استعمال کریں کیونکہ مارکیٹ میں گلوس ہیئر ائل جیسا کوئی اور ائل اپ کو ملنا مشکل ہے ۔ہر بلز ائل کو عام طور پر مختلف جڑی بوٹیاں ڈال کر پکایا جاتا ہے ۔جبکہ گلوس ہیر ائل کوجڑی بوٹیوں کے جوہر سے تیار کیا گیا ہے یعنی جڑی بوٹیوں کا عرق نکال کر ان کا جوہر تیار کیا گیا اور وہ جوہر ایک خاص ائل میں ملا کر یہ تیل تیار کیا گیا ہے اسی لیے اس ائل کے افادیت عام تیلوں سے بہت زیادہ بڑھ گئی ہے ۔گنج پن کا خاتمہ کرتا ہے ایلوپیشیا میں کام کرتا ہے بالوں کا دو منہ والا ہو جانا بالوں کا گرنا وقت سے پہلے سفید ہو جانا بالوں کا پتلا ہو کر کمزور ہو جانا ان سب کے لیے مجرب ہے خشکی کا خاتمہ کرتا ہے بالوں میں شائننگ پیدا کرتا ہے بالوں کو لمبا بھی کرتا ہے
Share


Bus Thodi Kusboo Achi Nahi Hai … Bohot Slow Hair A Rahy Hai… Mere Ab Teo Botal Be Khatam Hona Wali Hai….
Bohot acha hai or Result Daina. wala Oil Hai Highly Recommend Maine Be Dubara Purchase Kia Hai…